کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ باﺅلر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی اور پھر شاہد خان آفریدی کی مداخلت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے محمد عامرکی جانب سے چوکا لگانے پر کینڈی ٹسکرز کے افغان باﺅلر نوین آپے سے باہر ہوگئے اور محمد عامر کو برا بھلا کہا جس پر عامر نے بھی جواب دیا اور اگلے ہی اوور میں پھر چھکا لگادیا جبکہ میچ ختم ہونے کے بعد بھی دونوں کے درمیان تلخ کلامی جاری رہی۔
عامر کی افغان کرکٹر سے تلخ کلامی ہوئی تو شاہد آفریدی نے کیا کہا اور کمنٹیٹرز کس بات پر قہقہے لگاتے رہے؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، ایک بار پھر ’بوم بوم‘ ہو گئی
Related Posts:
وہ دل پگھلا دینے والی فلم جسے ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے عام طور پر سست رفتار اور جیلوں کے قیدیوں کے گرد گھومنے والی فلمیں بہت کم لوگوں کو پسند آتی ہیں۔اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو ہوسکتا ہے کہ ایسی… Read More
How phones can alert users to Covid exposure NEW YORK: More than 8.1 million people in the US have turned their iPhones and Android devices into pandemic contact-tracing tools, but it hasn’… Read More
وہ فلم جس کا جادو 26 سال بعد بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے کیا آپ فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں؟ اگر ہاں تو اس بات سے ضرور اتفاق کریں گے کہ کچھ فلموں کو ایسے زبردست انداز سے بنایا جاتا ہے کہ انہیں بار بار دی… Read More
اداکارہ زینب جمیل کا بھی مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان گزشتہ ماہ نومبر میں پاکستان کی معروف ماڈل انعم ملک نے ماڈلنگ کو خیر باد کہہ دیا تھا اور اپنی زندگی کو مذہب کے مطابق گزارنے کے فیصلے کا اعلان کیا… Read More
Netflix rejects call to add fictional disclaimer to The Crown US streaming platform Netflix has rejected a call from Britain’s culture minister to add disclaimers at the start of episodes of its hit series&… Read More
0 Comments:
Post a Comment