نیو یارک: (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسکر ایوارڈ کی نامزدگی پانے والی اداکارہ ایلن پیج نے انکشاف کیاہے کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے ایک پوسٹ میںتحریر کیا ہے کہ خواجہ سرا ہونے پر ان کے جو احساسات ہیں انہیں وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتیں۔ میرے لیے یہ بیان کرنا قابل ذکر احساس ہے کہ میں خواجہ سرا ہوں۔33 سالہ پیج کو 2007میں ریلیز ہونے والی فلم ”جونو“ میں نو عمر حاملہ کے کردار پر اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔2010 میں پیج کو سائنس فکشن تھرلر فلم ”انسیپشن“ میں شاندار اداکاری کی بدولت شہرت ملی۔ فی الوقت وہ نیٹ فلکس کی سپر ہیرو سیریز امبریلا اکیڈمی میں کام کر رہی ہیں۔اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ان کے لیے عورت کے بجائے مرد کا صیغہ استعمال کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات سے خوف زدہ ہیں کہ انہیں آئندہ کن حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور اس انکشاف کے بعد کس حد تک ان کا استحقاق مجروح ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ لوگ میرا مذاق اڑائیں گے، مجھے نفرت سے دیکھا جائے گا، لوگ مجھ پر لطیفے بنائیں گے اور شاید مجھے تشدد بھی برداشت کرنا پڑے
”ہاں !میں خواجہ سرا ہوں“ معروف اداکارہ کا بڑا اعلان
Related Posts:
آسٹریلوی کرکٹربین ڈنک کا اداکار بلال عباس کو دلچسپ مشورہمعروف آسٹریلین کھلاڑی بین ڈنک جو کہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں میں بھی شامل رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اداکار بلال عبا… Read More
"چنڈوں والی کبڈی" جس میں پہلوان ایک دوسرے پر چپیڑوں کی بارش کرتے ہیں"چنڈوں والی کبڈی" جس میں پہلوان ایک دوسرے پر چپیڑوں کی بارش کرتے ہیںڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں… Read More
وزیر اعظم نے کورونا سے نمٹنے کیلیے 10 نکاتی ایجنڈہ پیش کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نےاقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈہ پیش کردیا۔وزیراعظم نے اقو… Read More
موٹروے پردھند کے باعث 15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی شیخوپورہ(آئی ا ین پی ) شیخوپورہ موٹروے پر فیض پور انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث 15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہ… Read More
زندہ ماں کو مردہ قرار دیکر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25 کروڑ بٹور لیے ملزم نے انشورنس کی رقم پاکستان منتقل کرنے کے لیے کراچی میں 2 بینک اکاؤنٹ بھی کھلوائے ، خاتون کے زندہ ہونے کا اس وقت معلوم ہوا جب وہ پاسپورٹ کے ح… Read More
0 Comments:
Post a Comment